28 جولائی 2012 - 19:30

دمشق…شام ميں گزشتہ ايک برس سے زائدجاري حکومت مخالف تحريک ميں اب تک ہلاک ہونے والوں کي تعداد 20بيس ہزارسے زائدتک پہنچ چکي ہے.

ابنا: برطانيہ ميں قائم سيريئن آبزورويٹري فار ہيومن رائٹس کے مطابق حکومتي فورسز اور انکے حامي مليشياء کے ہاتھوں اب تک بيس ہزار سے زائد باغي ہلاک ہوچکے ہيں.دريں اثناء باغيوں کے زير قبضہ شمالي شہر حلب ميں سکيورٹي فورسز کی کاروائی جاري ہے.

.......

/169